Thursday , September 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / پریرا پر چار سال کی ڈوپنگ پابندی کا امکان

پریرا پر چار سال کی ڈوپنگ پابندی کا امکان

کولمبو ۔ 25 ڈسمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) سری لنکا کے وزیر اسپورٹس نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم کے کھلاری کوشل پریرا جن کے بی سیمپلس بھی مثبت آئے ہیں جس کے بعد ان پر چار سالہ پابندی عائد کی گئی ہے ۔ آئی سی سی نے پہلے ہی 25 سالہ بیٹسمین پریرا پر عبوری پابندی عائد کردی تھی کیونکہ اکٹوبر میں ان کے ڈوپ ٹسٹ کا نتیجہ مثبت آیا تھا جس کہ بعد انھیں نیوزی لینڈ کے دورہ سے وطن واپس بھیج دیا گیا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT