Tuesday , July 25 2017
Home / شہر کی خبریں / پریس اکیڈیمی کا نام تبدیل

پریس اکیڈیمی کا نام تبدیل

حیدرآباد 25 جون (سیاست نیوز) ریاستی حکومت نے پریس اکیڈیمی کا نام تبدیل کرتے ہوئے اسے میڈیا اکیڈیمی آف تلنگانہ اسٹیٹ کیا ہے۔ حکومت نے اس سلسلہ میں آرڈر جاری کردیا۔ سینئر جرنلسٹ ایم ست نارائنہ اکیڈیمی کے صدرنشین ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT