Friday , April 28 2017
Home / تفریح / پرینکا چوپڑہ نے انی رودھ رائے کی فلم سائن کی

پرینکا چوپڑہ نے انی رودھ رائے کی فلم سائن کی

پنک کی یونیورسل کامیابی کے بعد فلم میکر انی رودھ رائے چودھری نے اپنی دوسری فلم کی شروعات کی تیاری کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق انی رودھ کی یہ فلم ہیروئین اورینٹڈ رہے گی جس کے لئے انی رودھ نے پرینکا سے بات کی ہے اور پرینکا نے بھی بتایا جاتا ہے اس فلم میں کام کرنے کے لئے اپنی رضامندی دے دی ہے اور اب وہ فائنل اسکرپٹ کے انتظار میں ہے۔ اس کے بعد وہ فلم کے لئے اپنی تاریخیں دے دیں گی۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT