Wednesday , September 20 2017
Home / کھیل کی خبریں / پریٹی زنٹا پھر مایوس

پریٹی زنٹا پھر مایوس

نئی دہلی۔21 اپریل (سیاست ڈاٹ کام )کنگز الیون پنجاب کی شریک مالک پریٹی زنٹا نے رونے دھونے کو اپنا وطیرہ بنا لیا جیسا کہ بالی ووڈ اکارہ نے کہا کہ آئی پی ایل کے ساتھ ہر سال مختلف قسم کی مشکلات فرنچائز کے برانڈ کو متاثر کر رہی ہیں اور مالکان کو کاروبارمیں نقصان ہورہا ہے اور ان کے ساتھ انصاف نہیں ہے۔ انہوں نے مہاراشٹر میں خشک سالی کے بعد آئی پی ایل کے میچوں کی دوسری جگہ منتقلی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے واقعات کو روکنے کی ضرورت ہے۔ واضح رہے کہ 2013  میں اسپاٹ فکسنگ اور 2014  میں ٹورنمنٹ کے چند مقابلوں کی امارات منتقلی اسی سلسلے کی کڑیاں تھیں۔

TOPPOPULARRECENT