Monday , March 27 2017
Home / Top Stories / پنجاب اسمبلی انتخابات میں کانگریس پارٹی سب سے آگے

پنجاب اسمبلی انتخابات میں کانگریس پارٹی سب سے آگے

پنجاب: کانگریس پارٹی نے ریاست میں اپنی شاندار واپسی کی ہے ۔

موجودہ رحجان کے مطابق کانگریس پارٹی یہاں پر 67سے زیادہ سیٹوں پر سبقت بنائے ہوئے جبکہ عام آدمی پارٹی23اور اکالی بی جے پی اتحاد 27سیٹوں پر سبقت بنائے ہوئے ہے ۔

پنجاب کے اب تک کے رحجان کے مطابق ریاست میں کانگریس پارٹی کی حکومت بننا یقینی دیکھائی دے رہا ہے

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT