Tuesday , March 28 2017
Home / سیاسیات / پنجاب اسمبلی کا 24 مارچ سے سیشن

پنجاب اسمبلی کا 24 مارچ سے سیشن

چنڈی گڑھ ، 18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پنجاب کی 15 ویں ودھان سبھا کا پہلا سیشن 24 مارچ سے منعقد کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ چیف منسٹر امریندر سنگھ کی صدارت میں ریاستی کابینہ کی آج یہاں منعقدہ اولین میٹنگ میں کیا گیا۔ ودھان سبھا کے نومنتخب ارکان 24 اور 27 مارچ کو ایوان کی رکنیت کا حلف لیں گے۔

 

منی پور میں بی جے پی حکومت کا 20 مارچ کو اعتماد کا ووٹ
امپھال 18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) منی پور کی بی جے پی زیر قیادت حکومت 20 مارچ کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرے گی۔وزیر اعلیٰ این برین نے گورنر نجمہ ہپت اللہ کی طرف سے دیئے گئے پروگرام کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا ہے تاکہ اسمبلی کا اجلاس فوری طور پر شروع ہوسکے ۔ سب سے سینئر رکن ایس بیرا کو عارضی اسپیکر نامزد کیا گیا ہے ۔ نو منتخب ارکان19 مارچ کو حلف لیں گے اور اس کے اگلے دن اعتماد کے ووٹ کے بعد اسمبلی کانیا اسپیکر کا منتخب کیا جائے گا۔ڈاکٹر ہپت اللہ 21 مارچ کو اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گی۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT