Saturday , August 19 2017
Home / ہندوستان / پنجاب نیشنل بینک کو ریکارڈ خسارہ

پنجاب نیشنل بینک کو ریکارڈ خسارہ

ممبئی ۔ 18 مئی (سیاست ڈاٹ کام) پبلک سیکٹر کے پنجاب نیشنل بینک کو ختم مارچ 2016ء کے چوتھے گوشوارے میں 5,367.14 کروڑ روپئے کا خسارہ ہوا۔ ناقص قرضہ جات اس کی اہم وجہ رہے۔ یہ بینکنگ کی تاریخ کا سب سے زیادہ سہ ماہی خسارہ بتایا گیا ہے۔

 

 

TOPPOPULARRECENT