Friday , March 24 2017
Home / کھیل کی خبریں / پنجاب ویریندر سہواگ کوکوچ بنانے کا خواہاں

پنجاب ویریندر سہواگ کوکوچ بنانے کا خواہاں

نئی دہلی ۔26 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)آئی پی ایل فرنچائز کنگز الیون پنجاب سنجے بانگر کی جگہ ویریندر سہواگ کو کوچ بنانے پر غور کررہی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سنجے بانگر کے مستعفی ہونے کے بعد سہواگ کا نام اس عہدے کیلئے زیرگردش ہے۔ سنجے نے نومبر میں کوچ کی ذمہ داری چھوڑی ہے اور گذشتہ روز انہوں نے اس کی توثیق کردی۔ بانگر نے کہا کہ میں نے نومبر میں عہدہ چھوڑدیا جب کہ فرنچائز نے دسمبر کے دوسرے ہفتے میں دوبارہ مجھ سے رابطہ کیا تھا۔ سہواگ اس سے قبل کنگز الیون پنجاب کیلئے بھی کھیلتے رہے جب کہ انہوں نے گذشتہ سیزن میں ٹیم کے مشیر کا کردار نبھایا تھا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT