Sunday , August 20 2017
Home / سیاسیات / پندرہ سال برسراقتدار رہنا کجریوال کا خواب :جاؤڈیکر

پندرہ سال برسراقتدار رہنا کجریوال کا خواب :جاؤڈیکر

نئی دہلی ۔ 20 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی وزیر پرکاش جاؤڈیکر نے آج کہا کہ چیف منسٹر دہلی ارون کجریوال ناٹک کررہے ہیں اور سرکاری عہدیداروں کو انتباہ دیا کہ عام آدمی پارٹی حکومت دہلی میں آئندہ دس تا پندرہ سال برسراقتدار رہنے کا کجریوال کا بیان صرف ایک خواب ہے ۔ انھوں نے ریاستی حکومت کے جفت ۔ طاق اسکیم کو آلودگی پر قابو پانے کیلئے مکمل طورپر مسترد کردیا ۔ اُنھوں نے کہا کہ چیف منسٹر کے اس اقدام کے بارے میں وہ کچھ نہیں کہنا چاہتے ۔

TOPPOPULARRECENT