Friday , September 22 2017
Home / سیاسیات / پنیر سیلوم حکومت کے مقدر کا آج فیصلہ

پنیر سیلوم حکومت کے مقدر کا آج فیصلہ

چینائی 17 فروری (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر ٹاملناڈو ای پلانی سوامی کل ایوان اسمبلی میں خط اعتماد حاصل کریں گے۔ یہ ریاستی اسمبلی میں تقریباً 30 سال بعد خط اعتماد حاصل کرنے کا واقعہ ہوگا۔ وہ گورنر ودیاساگر راؤ کی ہدایت کے مطابق خط اعتماد حاصل کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT