Sunday , August 20 2017
Home / خواتین کا صفحہ / پودینہ پوری

پودینہ پوری

اجزاء : آٹا ایک کپ ، میدہ آھاد کپ ، آئیل 3 کھانے کے چمچے ، کترا ہوا پودینہ حسب ضرورت ، نمک حسب ذائقہ ، آئیل تلنے کیلئے ۔
ترکیب : آٹے اور میدے کو چھان کر باقی تمام اجزاء بھی شامل کردیں اور حسب ضرورت پانی ملاکر گوندھ لیں ۔ گوندھے ہوئے آٹے کو آدھے گھنٹے کیلئے رکھ دیں ۔  پوریاں بنانے کیلئے بہتر ہوگا کہ رات ہی کو آٹا گوندھ کر فریج میں رکھ دیں اور پکانے سے دس منٹ پہلے نکال کر رکھ لیں ۔ اب آٹے کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بناکر پوریاں بیلیں اور تیل گرم کرکے سنہری تل لیں ۔ پودینے کے ذائقے اور خوبیوں پر مشتمل ان پوریوں کو آلو کی بھجیا کے ہمراہ پیش کریں ۔
٭٭٭٭

TOPPOPULARRECENT