Thursday , August 17 2017
Home / شہر کی خبریں / پولاورم کی تعمیر روکنے نیشنل گرین ٹریبونل میں درخواست ‘ ہریش راو

پولاورم کی تعمیر روکنے نیشنل گرین ٹریبونل میں درخواست ‘ ہریش راو

حیدرآباد 26 ڈسمبر ( این ایس ایس ) وزیر آبپاشی ٹی ہریش راو نے آج قانون ساز کونسل کو مطلع کیا کہ پولاورم پراجیکٹ کے کام روکنے کیلئے نیشنل گرین ٹریبونل میں شکایت درج کروائی گئی ہے ۔ انہوں نے کانگریس رکن پی سدھاکر ریڈی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت نے اس پراجیکٹ کی تحقیقات کا بھی مطالبہ کیا ہے کیونکہ پولاورم بیک واٹرس کی وجہ سے بھدرا چلم مندر کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT