Sunday , September 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / پولیس اسٹیشن طلب کرنے پر 4 افراد کا اقدامِ خودسوزی

پولیس اسٹیشن طلب کرنے پر 4 افراد کا اقدامِ خودسوزی

کریم نگر۔ 7 جنوری (پی ٹی آئی) چار افراد نے آج زہر استعمال کرتے ہوئے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کی جبکہ انہیں پولیس نے اغوا کے ایک کیس میں طلب کیا تھا۔ ضلع کریم نگر کے موضع کوہیڑا میں پیش آئے اس واقعہ میں بی رگھو ، بی سریش، جی ساگراور اے سروجن یہاں گورنمنٹ ہاسپٹل میں زیرعلاج ہیں۔

TOPPOPULARRECENT