Thursday , October 19 2017
Home / جرائم و حادثات / پولیس کو ایک شحص کی نعش برآمد

پولیس کو ایک شحص کی نعش برآمد

حیدرآباد /5 نومبر ( سیاست نیوز ) شاہ عنایت گنج پولیس نے بیگم بازار کے علاقہ سے ایک شخص کی نعش کو برآمد کرلیا ہے جو مشتبہ حالت میں پائی گئی ۔ پولیس کے مطابق 45 سالہ رام جو پیشہ سے مزدور بیدر کرناٹک کا متوطن بتایا گیا ہے ۔ پولیس نے ایک جواہرات کی دوکان کے قریب سے اس شخص کی نعش کو برآمد کرلیا ہے اور مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT