Wednesday , April 26 2017
Home / شہر کی خبریں / پون کلیان کی واپسی پر شمس آباد ایرپورٹ پر شاندار استقبال

پون کلیان کی واپسی پر شمس آباد ایرپورٹ پر شاندار استقبال

حیدرآباد 15فروری (یواین آئی ) امریکہ کے کامیاب دورہ سے واپسی کے بعد تلگو فلموں کے اداکار و جنا سینا پارٹی کے سربراہ پون کلیان حیدرآباد واپس ہوئے ۔ انہوں نے امریکہ میں پانچ دن گزارے جہاں انہوں نے ہاورڈ یونیورسٹی میں لکچر دیا ۔ پون کلیان نے طلبہ کے ساتھ ساتھ مختلف شعبوں کی اہم شخصیتوں سے ملاقات کرتے ہوئے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ ان کی واپسی پر شمس آباد ایرپورٹ پر ان کے مداحوں ‘ حامیوں اور جنا سینا پارٹی کے کارکنوں نے ان کا شاندار استقبال کیا ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT