Monday , August 21 2017
Home / دنیا / پوپ فرانسیس کا بھی خیرمقدم

پوپ فرانسیس کا بھی خیرمقدم

ویٹکن سٹی۔ 20 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پوپ فرانسیس نے شام میں جنگ کے خاتمہ کے لئے اقوام متحدہ کے روڈ میاپ کا خیرمقدم کیا۔ انہوں نے کہا کہ لیبیا میں قومی متحدہ حکومت کے قیام کی حالیہ کوششوں سے یہ توقع ابھری ہے کہ سیاسی تعطل ختم ہوگا۔ انہوں نے شام میں جاری ہلاکتوں پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ بین الاقوامی برادری نے جس قرار داد کو متفقہ طور پر منظور کیا ہے وہ اس کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ انہوں نے تمام فریقین سے مثبت رول ادا کرنے کی خواہش کی۔

TOPPOPULARRECENT