Thursday , August 24 2017
Home / دنیا / پوکھارا ۔ نئی دہلی بس خدمات کا آغاز

پوکھارا ۔ نئی دہلی بس خدمات کا آغاز

کھٹمنڈو ۔ 12 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) نئی دہلی اور نیپال کے شہر پوکھارا جو دونوں ہی ممالک کے سیاحوں کا پسندیدہ مقام ہے، کو اب ایک دوسرے سے مزید قریب کردیا گیا ہے کیونکہ دونوں شہروں کے درمیان اب راست طور پر بس خدمات کا آغاز کیا گیا ہے۔ 2014ء میں وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ نیپال کے موقع پر بس خدمات کے ایک معاہدہ پر دستخط کئے گئے تھے اور اس طرح کل دونوں تاریخی شہروں کے درمیان پہلی بس کو نیپال کے وزیرداخلہ شکتی بہادر باسینٹ اور ہندوستانی سفیر متعینہ نیپال رنجیت رائے نے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

TOPPOPULARRECENT