Sunday , May 28 2017
Home / ہندوستان / پٹرول ، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ

پٹرول ، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ

نئی دہلی ۔ 15 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام ) : پٹرول کی قیمت میں 1.39 روپئے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 1.04 روپئے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے ۔ تیل کی کمپنیوں کے بموجب آج نصف شب سے اس اضافہ پر عمل ہوگا ۔واضح رہے کہ حکومت نے تیل کی قیمتوں پر یومیہ نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے اور آئندہ ماہ پانچ شہروں میں تجرباتی طور پر عمل کیا جائے گا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT