Sunday , July 23 2017
Home / ہندوستان / پٹرول و ڈیزل کی قیمت میں اضافہ

پٹرول و ڈیزل کی قیمت میں اضافہ

نئی دہلی۔ 30 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ملک میں تیل سربراہ کرنے والی کمپنیوں نے پٹرول کی قیمت میں 13 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 12 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT