Wednesday , October 18 2017
Home / Top Stories / پٹرول ‘ ڈیزل کی قیمتوں میں آج سے اضافہ

پٹرول ‘ ڈیزل کی قیمتوں میں آج سے اضافہ

نئی دہلی: آج سے پٹرول 1.23فی لیٹر اوور ڈیزل89پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا ہے

اور ایک روز قبل ہی انڈین ائیل کارپوریشن نے اس بات کا اعلان کیاتھا۔

دو اہم ٹرانسپورٹیشن میں پچھلی باریکم مئی کو تیل کی قیمتوں میں اضافہ کیاگیاتھا

وہیں پٹرول کی قیمت ایک روپئے فی لیٹر او رڈیزل پر44پیسے کا اضافہ ہوا تھا۔

TOPPOPULARRECENT