Thursday , August 24 2017
Home / ہندوستان / پٹرول کی قیمت میں کمی کا عوام کو فائدہ ہو : کانگریس

پٹرول کی قیمت میں کمی کا عوام کو فائدہ ہو : کانگریس

نئی دہلی۔ 14 ڈسمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) کروڈ آئیل کی بین الاقوامی قیمت میں ریکارڈ گراوٹ اور 11 سال میں اب تک کی کم قیمت کا حوالہ دیتے ہوئے کانگریس نے وزیراعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا کہ اس کے فوائد عام آدمی کو پہونچائے جائیں۔ پارٹی ترجمان رندیپ سرجیوالا نے کہاکہ ہندوستان کے عوام کو پٹرولیم اشیاء پر 1,10,000 کروڑ روپئے سالانہ ٹیکس کا بوجھ عائد نہیں کیا جانا چاہئے ۔ انھوں نے حکومت سے اچھے دن کا وعدہ پورا کرنے پر زور دیا ۔

TOPPOPULARRECENT