Tuesday , June 27 2017
Home / ہندوستان / پٹرول کی قیمت میں 2.16 اور ڈیزل میں 2.10 روپئے فی لیٹر کمی

پٹرول کی قیمت میں 2.16 اور ڈیزل میں 2.10 روپئے فی لیٹر کمی

نئی دہلی۔ 15 مئی ( سیاست ڈاٹ کام) پٹرول کی قیمت میں آج 2 روپئے 16 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپئے 10 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی۔ اس کمی کا اطلاق آج آدھی رات سے ہوگا۔ قبل ازیں یکم مئی کو 2 پیسے فی لیٹر پٹرول کی قیمت میں اور 52 پیسے فی لیٹر ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کیا گیا تھا۔ آج کی کمی سے یہ رجحان برعکس ہوگیا ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT