Sunday , October 22 2017
Home / ہندوستان / پٹرول کی قیمت میں 36 اور ڈیزل میں 87 پیسے اضافہ

پٹرول کی قیمت میں 36 اور ڈیزل میں 87 پیسے اضافہ

نئی دہلی۔15نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) پٹرول کی قیمت میں 36پیسہ فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 87پیسہ فی لیٹراضافہ کردیا گیا کیونکہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ گذشتہ 5ماہ میں پٹرول کی قیمت میںپہلا اور گذشتہ اکٹوبر سے ڈیزل کی قیمت میں یہ تیسرا اضافہ ہے ۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کئے گئے اضافہ کا آج نصف شب سے اطلاق ہوگا ۔
کی قیمت آج آدھی رات سے 61.06 روپئے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 46.80 روپئے فی لیٹر ہوگی ۔
جن کی موجودہ قیمتیں علی التریب60.70 اور 45.93 فی لیٹر ہے ۔

TOPPOPULARRECENT