Thursday , August 17 2017
Home / شہر کی خبریں / پٹن چیرو کی ترقی کیلئے 50 کروڑ روپئے کا فنڈ

پٹن چیرو کی ترقی کیلئے 50 کروڑ روپئے کا فنڈ

حیدرآباد۔11 اکتوبر (آئی این این)  وزیر عمارات و شوارع ٹی ناگیشور راؤ نے آج کہا کہ وہ پٹن چیرو اسمبلی حلقہ کی ترقی کیلئے 50 کروڑ روپئے فنڈ جاری کرنے کا وعدہ کرتے ہیں۔ وزیر آبپاشی ٹی ہریش راؤ کے ہمراہ انہوں نے یہاں پر 47 لاکھ روپئے لاگتی تعمیراتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا۔ بعدازاں انہوں نے دیپم اسکیم کے تحت 1290 غریب افراد کو گیاس کنکشنس فراہم کئے۔ سیلف ہیلپ گروپ خواتین کو 1.55 لاکھ روپئے کے بینک قرضہ جات بھی جاری کئے گئے۔

TOPPOPULARRECENT