Saturday , June 24 2017
Home / کھیل کی خبریں / پٹھان اور پانڈے کی نصف سنچریاں، کولکتہ فاتح

پٹھان اور پانڈے کی نصف سنچریاں، کولکتہ فاتح

نئی دہلی 17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) منیش پانڈے اور یوسف پٹھان کی نصف سنچریوں کی بدولت کولکتہ نائیٹ رائیڈرس نے 21/3 کی بحران کی صورتحال سے باہر نکلتے ہوئے 169 رنز کا کامیاب تعاقب کیا۔ پانڈے نے 69 رنز کی ناقابل تسخیر اننگز کھیلی جس میں آخری اوور میں امیت مشرا کے خلاف فیصلہ کن چھکا بھی شامل ہے جبکہ یوسف پٹھان نے 39 گیندوں میں 6 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 59 رنز اسکور کئے اور پانڈے کے ہمراہ چوتھی وکٹ کے لئے 110 رنز کی پارٹنرشپ نبھائی۔ قبل ازیں دہلی نے 168 رنز اسکور کئے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT