Wednesday , September 20 2017
Home / جرائم و حادثات / پکنک کے دوران طالب علم غرقاب

پکنک کے دوران طالب علم غرقاب

حیدرآباد ۔ 18 ڈسمبر ( سیاست نیوز)  اسکول کے ایک طالب علم کے لئے پکنک موت کی سبب بن گئی ۔ بنجارہ ہلز کے خانگی اسکول سے وابستہ 9ویں کا جماعت کا طالب علم سرفراز خان اور دیگر طلبہ کو کوٹ پلی پروجکٹ ریزروائر کے مشاہدہ کے لئے پکنک پر لے جایا گیا تھا جہاں پر کھیل کے دوران سرفراز اتفاق طور پر پانی میں گر پڑا اور فوت ہوگیا ۔ پانی میں چھلانگ کے دوران سرفراز کے سر پر گہرا زخم آیا جس کے نتیجہ میں وہ پانی میں غرقاب ہوگیا ۔ اسے بچانے کی کوشش رائیگاں گئی۔

TOPPOPULARRECENT