Sunday , September 24 2017
Home / جرائم و حادثات / پھانسی کے ذریعہ خودکشی

پھانسی کے ذریعہ خودکشی

حیدرآباد 7 اگسٹ (سیاست نیوز) سنجیوا ریڈی نگر میں ایک خاتون نے گھریلو مسائل سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق 21 سالہ مونیکا جو یلاریڈی گوڑہ علاقہ کے ساکن وینکٹیش کی بیوی تھی، اس نے کل رات انتہائی اقدام کرتے ہوئے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق گھریلو مسائل سے یہ خاتون کافی پریشان تھی۔ ایس آر نگر پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT