Friday , October 20 2017
Home / ہندوستان / پھنسانے کا سنجیو بھٹ کا ادعا

پھنسانے کا سنجیو بھٹ کا ادعا

نئی دہلی ۔ 17 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) گجرات کے برطرف آئی پی ایس عہدیدار سنجیو بھٹ نے آج سپریم کورٹ میں کہاکہ انہیں جھوٹے مقدمہ میں پھنسایا گیا ہے اور ریاستی حکومت انہیں نشانہ بنا رہی ہے جس کی حکمت عملی قاصد کو گولی مار دو کی ہے کیونکہ وہ دلیری سے سچ بولتا ہے۔ 2002ء میں انہوں نے بھی حقیقت بیانی کی تھی۔

TOPPOPULARRECENT