Monday , June 26 2017
Home / جرائم و حادثات / پہاڑی شریف ‘ وادی مصطفی میں نوجوان کا قتل

پہاڑی شریف ‘ وادی مصطفی میں نوجوان کا قتل

حیدرآباد 4 اپریل (سیاست نیوز) پہاڑی شریف کے علاقہ وادی مصطفی میں ایک شخص کا قتل کردیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 38 سالہ محمد منیر کا قتل کردیا گیا۔ اطلاع کے ساتھ ہی پولیس پہاڑی شریف مقام واردات پر پہونچ گئی اور کلوز ٹیم نے معائنہ کیا۔ انسپکٹر پہاڑی شریف لکشمی کانت ریڈی نے بتایا کہ پولیس کو نمبر 100 سے اطلاع حاصل ہوئی۔ متوفی منیر احمد پیشہ سے الیکٹرانک اشیاء کو انسٹالمنٹ پر دیا کرتا تھا۔ پولیس نے مقام واقعہ سے شواہد اکٹھا کئے۔ شبہ ہے کہ ایک سے زائد افراد نے منیر احمد پر حملہ کیا ہوگا۔ پولیس پہاڑی شریف نے مقدمہ درج کرلیا اور مصروف تحقیقات ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT