Friday , August 18 2017
Home / عرب دنیا / پہلے بانڈ کے اجراء سے سعودی کو 9 ارب ڈالر حاصل

پہلے بانڈ کے اجراء سے سعودی کو 9 ارب ڈالر حاصل

ریاض ۔ /13 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب نے پہلے عالمی اسلامی باؤنڈ جاری کرتے ہوئے 9 ارب امریکی ڈالر حاصل کرلئے ۔ حکومت نے آج اس کا اعلان کیا ۔ بعض تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد بین الاقوامی زرتبادلہ کے ذخائر پر دباؤ کم کرنا ہے ۔ اسلامی باؤنڈس کی فروخت سے مملکت نے اکٹوبر میں روایتی عالمی قرض بازار کو پہلی بار تبدیل کردیا ہے ۔ اس نے ایک باؤنڈ جاری کرتے ہوئے 17 ارب 50 کروڑ امریکی ڈالر حاصل کئے تھے ۔ سعودی عرب نے اندرون ملک بھی باؤنڈ فروخت کئے ہیں اور ذخائر جمع کرلئے ہیں ۔ اس کی کوشش ہے کہ معاشی اصلاحات نافذ کی جائیں اور بجٹ خسارہ ختم کیا جائے ۔

TOPPOPULARRECENT