Sunday , April 23 2017
Home / دنیا / پیرس فائرنگ میں پولیس اہلکار ہلاک

پیرس فائرنگ میں پولیس اہلکار ہلاک

پیرس، 21اپریل (سیاست ڈاٹ کام) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں صدارتی انتخابات سے ایک روز قبل ہونے والی فائرنگ میں ایک پولیس اہلکار کی موت جبکہ دو دیگر زخمی ہو گئے ۔ اس حملے کی ذمہ داری داعش نے لی ہے ۔صدر فرنکوئی اولاندے نے کہا کہ انہیں یقین ہے چیمس ایلیسیس بلیوارڈ میں ہوئی فائرنگ ایک دہشت گردانہ واقعہ تھا جس میں حملہ آور نے پولیس کو گولی مار کر قتل کیا ہے ۔پولیس نے بتایا کہ اس واقعہ میں دو حملہ آور بھی شامل تھے جن میں سے ایک کو مار دیاگیا ہے ۔پولیس مشرقی پیرس میں مہلوک حملہ آور کے گھر کا پتہ لگا رہی ہے اور دوسرے حملہ آور کو تلاش کررہی ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT