Friday , July 21 2017
Home / شہر کی خبریں / پیر کے دن ’’ سوپر مون ‘‘ کا مشاہدہ سنجیو پارک پر خصوصی پروگارم

پیر کے دن ’’ سوپر مون ‘‘ کا مشاہدہ سنجیو پارک پر خصوصی پروگارم

حیدرآباد /11 نومبر ( سیاست نیوز ) پیر کے دن چاند کرہ ارض پر بالکل قریب آجائے گا ۔ 14 نومبر کو وقوع ہونے والے اس ’’سوپر مون ‘‘کے مشاہدے کیلئے سنجیوا پارک میں خصوصی پروگرام رکھا گیا ہے ۔ یہ چاند 1948 کے بعد سے پہلی مرتبہ سب سے زیادہ روشن اور چمکدار دکھائی دے گا ۔ جس کا حجم معمول کے چاند سے 14 فیصد بڑا اور 30 فیصد زائد چمکدار ہوگا ۔ حیدرآباد میٹرو پولیٹن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی کی حمایت سے پلینٹری سوسائٹی آف انڈیا نے پیر کے دن شام 5 بجے سے رات 7.30 بجے کے درمیان سنجیوا پارک پر ایک خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا ہے ۔ جہاں عوام کو سوپر مون کے مشاہدہ کی سہولت ہوگی ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT