Friday , September 22 2017
Home / اضلاع کی خبریں / پینے کے پانی کے مسئلہ کی یکسوئی کا تیقن

پینے کے پانی کے مسئلہ کی یکسوئی کا تیقن

یلاریڈی۔ 12 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم ریڈی پیٹ منڈل پریشد آفس پر ضامن روزگار اسکیم مزدوروں نے کم اجرت دیئے جانے پر احتجاج منظم کیا۔ مزدوروں کا کہنا ہے کہ دن بھر کام کرنے کے بعد 30 یا 50 روپئے مزدوری دی جارہی ہے۔ انجام دیئے ہوئے کام کی پیمائش کرنے والے ٹیکنیکل اسسٹنٹ رمیش پیمائش صحیح نہیں کرنے کا الزام لگایا۔ ZPTC نارائنا کو اطلاع ملنے پر انہوں نے APO سسکو بائی سے مل کر مزدوروں سے بات کی۔ فی الوقت مزدوری کررہے کام کو بدل دیا جائے گا اور APO نے تیقن دیا کہ انہیں کام کے برابر اجرت بھی ضرور دلائے جائے گی۔

TOPPOPULARRECENT