Friday , July 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / پیٹرا کویٹووا کی کینٹکی کٹ اوپن میں شرکت

پیٹرا کویٹووا کی کینٹکی کٹ اوپن میں شرکت

نیو یارک ۔10جون (سیاست ڈاٹ کام) چیک جمہوریہ کی اسٹار کھلاڑی پیٹرا کویٹووا نے اگست میں ہونے والے کینٹکی کٹ اوپن ٹینس ٹورنمنٹ میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرز نے انہیں مستقبل میں ہونے والے ایونٹس میں کھیلنے کی اجاز ت دیدی ہے۔ کینٹکی کٹ اوپن کھیلنا ہمیشہ سے پسند ہے اور ہاتھ کے زخم سے ٹھیک ہونے کے بعد میدان میں واپسی کرنا خاص ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT