Thursday , August 17 2017
Home / شہر کی خبریں / پیٹلہ برج ، پرانا پل ، حسینی علم کے علاقوں میں آج برقی شٹ ڈاؤن

پیٹلہ برج ، پرانا پل ، حسینی علم کے علاقوں میں آج برقی شٹ ڈاؤن

حیدرآباد ۔ 10 ۔ مئی : ( پریس نوٹ ) : اسسٹنٹ ڈیویژنل انجینئر برقی چارمینار کے بموجب فیڈر کے مرمتی کام کے باعث 11 مئی کو صبح 8 تا 12 بجے دن پیٹلہ برج ، پرانا پل ، حسینی علم ، دودھ باولی ، گھانسی بازار ، ہائی کورٹ روڈ ، شاہ گنج ، چوک ، بنڈی کا اڈہ ، چیلہ پورہ ، موسیٰ باولی ، مرلی نگر ، کبوتر خانہ وغیرہ علاقوں میں برقی سربراہی مسدود رہے گی ۔ اے ڈی ای سیف آباد کے بموجب 10 مئی کو صبح 8 تا 12 بجے دن تالہ بستی ، سائی بابا مندر ، ایس بی آئی کالونی ، آنند نگر ، وینکٹ رمنا کالونی ، ایس بی ایچ ، آنند نگر علاقوں میں برقی سربراہی متاثر رہے گی ۔۔

TOPPOPULARRECENT