Monday , October 23 2017
Home / جرائم و حادثات / پیٹ بشیرآباد میں تنہائی کے شکار شخص کی خودکشی

پیٹ بشیرآباد میں تنہائی کے شکار شخص کی خودکشی

حیدرآباد ۔ 4 ستمبر ۔ ( سیاست نیوز ) پیٹ بشیرآباد علاقہ میں تنہائی کے شکار ایک شخص نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ قطب اﷲ پور علاقہ کا ساکن 29 سالہ راکیش گوڑ جو پیشہ سے خانگی ملازم تھا اپنے مکان میں اکیلا رہتا تھا ۔ کل رات اس نے خودکشی کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق راکیش گوڑ تنہائی سے ذہنی تناؤ کا شکار ہوگیا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT