Thursday , August 17 2017
Home / شہر کی خبریں / پی ای سیٹ 2017 ملتوی

پی ای سیٹ 2017 ملتوی

حیدرآباد ۔ 15 مئی ۔ ( سیاست نیوز ) تلنگانہ میں فزیکل ایجوکیشن ٹریننگ کورسیس میں داخلوں کیلئے پی ا ی سیٹ 2017 ملتوی کردیا گیا ہے اور فزیکل ٹسٹ جو 29 مئی کو منعقد ہونے والا تھا اب 5 جون کو ہوگا ۔ داخلے کیلئے درخواستیں داخل کرنے کی آخری تاریخ دیرینہ فیس کے بغیر اب 22 مئی رہے گی ۔ کنوینر پی ای سیٹ نے بتایا کہ دیرینہ فیس کے ساتھ یکم جون تک درخواست داخل کی جاسکتی ہے ۔ انھوں نے بتایاکہ بی پی ایڈ کیلئے 3180 اور ڈی پی ایڈ کیلئے 2995 درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ امیدوار 25 مئی سے ہال ٹکٹس ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT