Friday , July 21 2017
Home / ہندوستان / پی اے سی شفاف کارروائی کیلئے اسپیکر لوک سبھا سے رجوع

پی اے سی شفاف کارروائی کیلئے اسپیکر لوک سبھا سے رجوع

نئی دہلی۔ 11 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) چاہتی ہے کہ اس سلسلے میں کمیٹی نے اسپیکر لوک سبھا سے ربط پیدا کیا ہے۔ کمیٹی کے صدرنشین کے وی تھامس نے کہا کہ کمیٹی نے اس تجویز کی منظوری دی ہے کہ اس کی سب کمیٹیوں میں سے ایک ذرائع ابلاغ کو اپنی کارروائی کا مشاہدہ کرنے کی اجازت دے۔ چاہے یہ کارروائی لوک سبھا میں ہو یا راجیہ سبھا میں ، یہ سفارشات اب اسپیکر لوک سبھا کو قطعی فیصلہ کیلئے رجوع کئے جارہے ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT