Thursday , August 24 2017
Home / شہر کی خبریں / پی جی ڈی ایم ،آج گروپ مباحث

پی جی ڈی ایم ،آج گروپ مباحث

حیدرآباد ۔ 15 ۔ اپریل : ( راست ) : انسٹی ٹیوٹ آف پبلک انٹرپرائز کے سٹی دفتر حیدرآباد پر کل 16 اپریل کی پی جی ڈی ایم پروگرام کے تحت گروپ مباحث اور شخصی انٹرویوز کا کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ اس میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلوما مینجمنٹ جنرل ، پی جی ڈی ایم بنکنگ ، انشورنس اور فینانشیل سرویس پی جی ڈی ایم انٹرنیشنل بزنس ، پی جی ڈی ایم ہیومن ریسورس مینجمنٹ ، اگزیکٹیو پی جی ڈی ایم پروگرام شامل ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT