Monday , October 23 2017
Home / کھیل کی خبریں / پی جی کالج سکندرآباد کو او یو انٹرکالج فٹبال ٹائٹل

پی جی کالج سکندرآباد کو او یو انٹرکالج فٹبال ٹائٹل

حیدرآباد ، 2 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ایم جے کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹکنالوجی حیدرآباد نے او یو انٹر کالج فٹبال ٹورنمنٹ (مین) کا 28 تا 31 اکٹوبر 2015ء یہاں او یو کیمپس گراؤنڈ پر انعقاد عمل میں لایا۔ فائنل میں پی جی کالج سکندرآباد نے بھونس سینک پوری کو ٹائی بریکر میں 4-3 سے ہرایا۔ میزبان ایم جے سی ای ٹی کو تیسری پوزیشن حاصل ہوئی اور نظام کالج نے چوتھا مقام پایا۔ اس ٹورنمنٹ میں او یو کے ملحقہ 26 کالجوں نے حصہ لیا۔

TOPPOPULARRECENT