Tuesday , September 19 2017
Home / کھیل کی خبریں / پی سی بی آفریدی کو فیئرویل دینے پر رضامند

پی سی بی آفریدی کو فیئرویل دینے پر رضامند

لاہور۔ 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ بورڈ مصباح الحق اور یونس خان کے بعد اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو بھی الواعی میچ دینے کے لیے تیار ہوگیا اور بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے عالمی شہرت یافتہ آل راؤنڈر کو من چاہی فیئرویل دینے کا اعلان کر دیا۔پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین اور پی سی بی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے آج مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو فون کر کے کل ملاقات کے لیے لاہور بلا لیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT