Thursday , October 19 2017
Home / کھیل کی خبریں / پی سی بی کی پی ایس ایل ویب سائٹ کا آغاز

پی سی بی کی پی ایس ایل ویب سائٹ کا آغاز

لاہور۔ 16 جنوری ۔ (سیاست ڈاٹ کام ) پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کی ویب سائٹ لانچ کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کی ویب سائٹ لانچ کر دی گئی ہے۔ ویب سائٹ پر تمام ٹیموں کی تفصیلات اور میچوں کے شیڈول بتائے گئے ہیں۔ ویب سائٹ لانچ کرنے کا مقصد شائقین کرکٹ کو  پاکستان سپر لیگ کی ٹیموں اور میچوں سے متعلق مکمل آگاہی فراہم کرنا ہے تاکہ شائقین ہر میچ سے لطف اندوز ہو سکیں۔

TOPPOPULARRECENT