Monday , August 21 2017
Home / سیاسیات / پی ڈی پی ۔بی جے پی اتحاد برقرار

پی ڈی پی ۔بی جے پی اتحاد برقرار

سرینگر/ جموں ۔ 12 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پی ڈی پی اور بی جے پی نے چند دن سے جاری تعطل کو ختم کرتے ہوئے کہا کہ باہمی مفاہمت پر گزشتہ سال جو معاہدہ ہوا تھا ، اسی بنیاد پر اتحاد برقرار رہے گا۔ تاہم دونوں جماعتوں نے جموں و کشمیر میں نئی حکومت کی تشکیل کیلئے وقت کا تعین نہیں کیا ہے۔ دونوں جماعتوں کے قائدین نے کہا کہ کسی طرح کی نئی شرائط عائد نہیں کی گئی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT