Saturday , September 23 2017
Home / سیاسیات / چار وزراء پارٹی عہدوں سے برطرف

چار وزراء پارٹی عہدوں سے برطرف

چینائی ۔ 23 اگست (سیاست ڈاٹ کام) اپنے اختیارات منوانے کی کوشش کرتے ہوئے اناڈی ایم کے کے نظرانداز قائد ٹی ٹی گری ویناکرن نے پارٹی کے عہدوں چار وزراء کو علحدہ کردیا۔ جبکہ ان کے وفادار 18 ارکان اسمبلی پڈوچیری کی ایک تفریح گاہ میں ہے۔

TOPPOPULARRECENT