Monday , October 23 2017
Home / شہر کی خبریں / چرلہ پلی جیل میںسزا یافتہ مجرم کی پھانسی لے کر خودکشی

چرلہ پلی جیل میںسزا یافتہ مجرم کی پھانسی لے کر خودکشی

حیدرآباد۔ 8 مئی (سیاست نیوز) چیرلہ پلی جیل میں ایک سزا یافتہ مجرم نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ بتایا جاتا ہے کہ ٹاملناڈو سے تعلق رکھنے والا سلواراج کو ضلع میدک جنارم پولیس نے سال 1995ء میں کمسن لڑکی کی عصمت ریزی میں گرفتار کیا اور عمر قید کی سزا ہوئی۔ جاریہ سال مئی میں سلواراج کو میدک سب جیل سے چیرلہ پلی جیل منتقل کیا گیا تھا، جہاں آج اس نے کرشنا بیارک میں پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ کشائی گوڑہ پولیس نے اس سلسلے میں مقدمہ درج کرلیا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT