Saturday , July 22 2017
Home / جرائم و حادثات / چرلہ پلی سنٹرل جیل میں قیدی کی خودکشی

چرلہ پلی سنٹرل جیل میں قیدی کی خودکشی

حیدرآباد ۔ 19 نومبر (سیاست نیوز) چرلہ پلی سنٹرل جیل میں ایک قیدی کی خودکشی کا واقعہ پیش آیا۔ بتایا جاتا ہیکہ 20 سالہ اے دیپک نے کل جیل کے باتھ روم میں توال کے ذریعہ پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔ قیدی کی خودکشی میں جیل حکام پر ہراسانی کے الزامات پائے جاتے ہیں۔ تاہم پولیس نے جیل انتظامیہ پر ہراسانی کے الزامات کو مسترد کردیا اور بتایا کہ یہ ایک زیردریافت قیدی تھا اور پولیس تحقیقات کرے گی۔ انسپکٹر کشائی گوڑہ مسٹر وینکٹ رمنا نے بتایا کہ دیپک جو کشائی گوڑہ کے کٹا میسماں علاقہ کے ساکن گنیش کا بیٹا تھا، یہ کل 4 میں سے 2 زیردوران ہیں جس نے کل رات انتہائی اقدام کرلیا۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT