Monday , September 25 2017
Home / جرائم و حادثات / چلتی ٹرین سے گرنے پر موت

چلتی ٹرین سے گرنے پر موت

حیدرآباد /16 جون ( سیاست نیوز ) سکندرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب چلتی ٹرین سے مشتبہ طور پر گرکر ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس کے مطابق 27 سالہ روی پیشہ سے خانگی ملازم ایس آر نگر ساکن کا آبائی مقام ضلع نلگنڈہ بتایا گیا ہے ۔ وہ ٹرین میں سفر کر رہا تھا کہ مشتبہ طور پر چلتی ٹرین سے گرکر ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس سکندرآباد نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT