Thursday , March 30 2017
Home / جرائم و حادثات / چلتی ٹرین سے گرکر ایک شخص ہلاک

چلتی ٹرین سے گرکر ایک شخص ہلاک

حیدرآباد /7 مارچ ( سیاست نیوز ) چلتی ٹرین سے مشتبہ طور پر گرکر ایک شخص فوت ہوگیا ۔ سکندرآباد ریلوے پولیس ذرائع کے مطابق 33 سالہ بٹو جو پیشہ سے خانگی ملازم تھا ۔ یہ شخص 4 مارچ کے دن ٹرین میں سفر کر رہا تھا ۔ سکندرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب یہ شخص چلتی ٹرین سے مشتبہ طور پر گرکر شدید زخمی ہوگیا تھا جو علاج کے دوران کل رات فوت ہوگیا ۔ ریلوے پولیس سکندرآباد مصروف تحقیقات ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT