Wednesday , August 16 2017
Home / اضلاع کی خبریں / چلو دلی کامیاب بنانے کی اپیل

چلو دلی کامیاب بنانے کی اپیل

کوسگی /23 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مسٹر پرواتالو سی آئی ٹی یو ضلع جنرل سکریٹری نے اخباری نمائندوں سے کہا کہ حکومت نے ٹرانسپورٹ سسٹم کو کارپوریٹ کے تحت کرچلانے کیلئے سوسائٹیوں کو دینے کیلئے حکومتیں بل منظور کر رہے ہیں۔ آر ٹی ایس 2015 بل کو منظور کرنے سے روکنے کیلئے سی آئی ٹی یو کی جانب سے یکم مارچ کو چلو دلی پروگرام کو کامیاب بناکر ہر منڈل پر دھرنا کرنے کی اپیل کی ۔ اس موقع پر سی آئی ٹی یو عہدیادر مسٹر چندریا لکشمن ، وینکٹ نریندر ، سریش ، پاشاہ موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT