Tuesday , September 26 2017
Home / جرائم و حادثات / چلکل گوڑہ میں ایک طالب علم کی خودکشی

چلکل گوڑہ میں ایک طالب علم کی خودکشی

حیدرآباد /15 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) سکندرآباد کے علاقہ چلکل گوڑہ میں ایک طالب علم نے خودکشی کرلی ۔ پولیس چلکل گوڑہ کے مطابق 20 سالہ راہول وارسی گوڑہ علاقہ کے ساکن کمار کا بیٹا تھا ۔ ایک سال قبل اسکے والد کمار کی موت ہوگئی تھی اور تب سے یہ طالب علم ذہنی تناؤ کا شکار ہوگیا تھا ۔ جس نے کل رات انتہائی اقدام کرتے ہوئے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT